Jalebi

Keep up to date with the latest news
پاکستان میں سب سے اونچی عمارتیں

پاکستان میں سب سے اونچی عمارتیں

پاکستان میں سب سے اونچی عمارتیں

پاکستان  ایشیاء کے ترقی پزیر ممالک میں سے ایک ہے اوررئیل اسٹیٹ انڈسٹری پاکستان میں بے انتہا ترقی کے سفر طے کر رہی ہے۔جدید پلازہ اور بلندعمارات فنِ تعمیرکے اہم ترین شاکار ہیں۔ذیل پاکستان کی۵ بلند ترین عمارات ہیں:

۱۔بحریہ  آئکن ٹاور

بحریہ  آئکن ٹاور پاکستان کی سب سے بڑی عمارت ہے جس میں ۷۰ منزلین ہیں۔بحریہ ٹاون آئکن کی اونچائی۳۲۰میٹر ہے۔یہ خوبصورت عمارت کراچی میں واقع ہے جس میں بہت سے شاپنگ مال اور رہائشی اپارٹمینٹ موجود ہیں۔


۲۔بخت  ٹاور

یہ خوبصورت  ٹاور کراچی میں واقع ہے۔اس کی بلندی ۱۴۵ میٹر ہے جس میں ۲۷ منزلینہیں۔یہ ٹاور ۲۰۱۵ میں مکمل ہواہے۔


۳۔اؤشین ٹاور

 اس فلک بوس عمارت کو تعمیر کرنے میں ۷سال کا عرصہ لگاجوکہ۲۰۱۴ میں مکمل ہوئی۔اس میں ۳۰ منزلین ہیں اوریہ عمارت۱۲۰ میٹر بلندہے۔


۴۔ایم سی بی  ٹاور

یہ شاندار عمارت کراچی میں واقع ہے جس میں ۲۹ منزلین ہیں۔ اس عمارت کو ۲۰۰۵ میں تعمیر کیا گیا۔


۵۔ یوفون ٹاور

یوفون ٹاوراسلام آباد میں مو جود ہے اور یہ ۲۴ منزلوں پر مشتمل ہے۔اس کی تعمیر ۲۰۰۵ میں شروع کی گئی اور ۲۰۱۱ میں مکمل کیا گیا۔ 


Join our newsletter today!