Jalebi

Keep up to date with the latest news
دنیا کی ۰۱ مشہور ترین عمارتیں

دنیا کی ۰۱ مشہور ترین عمارتیں

دنیا کی ۰۱ مشہور ترین عمارتیں

جاننیٗے دنیا کی ۰۱ مشہور ترین عمارتیں کونسی ہیں

یوں تودنیابھر میں بہت سی مشہور عمارتیں ہیں،یہ عمارتین مختلف وجوہات کی بناء پر مشہور ہیں کچھ اپنے فنِ تعمیر،کچھ اپنی تاریخی اہمیت اور کچھ دونوں وجوہات کے بناء پر شہرت کے حا مل ہیں۔دنیا کی چید مشہور عمارتوں کے نام اور تصاویر ذیل ہیں:

۱۔ ہگیا صوفیہ، استبول، ترکی


۲۔جوجینھیم، نیویارک سٹی، امریکہ


 ۳۔ تاج محل، آگرہ،  ہندستا ن


۴۔ ڈانسنگ ہاوٗس، پراگ، چیک ریپبلک


۵۔ اہرامِ مصر، گیزا، مصر


۶۔ جارجز پومپیڈ وسینٹر، پیرس، فرانس


۷۔گیٹ وے آرچ، سینٹ لو ئس، میسوری، امریکہ


۸۔ اورسے میوزیم، پیرس، فرانس

۹۔ویسٹ منسٹر ایبے، لندن، یوکے

 

۰۱۔ دی کولیزیم، روم، اٹلی


Join our newsletter today!