Jalebi

Keep up to date with the latest news
اسلام آباد کا کلین گرین ماڈل سٹی کے طور پر قیام

اسلام آباد کا کلین گرین ماڈل سٹی کے طور پر قیام

اسلام آباد کا کلین گرین ماڈل سٹی کے طور پر قیام

اسلام آباد کو کلین گرین ماڈل سٹی کے طور پر تیار کیا جارہا ہے ۔


اسلام آباد میں جائداد کی سرمایہ کاری کا یہ بہترین وقت ہے ۔ دارالحکومت اسلام آباد کاشمارپہلے ہی پاکستان کے صاف ستھرے شہروں میں ہوتاہے، جو اِسے رہائش کے لئے ایک بہترین مقام بنا تا ہے ۔
بدھ کے روز موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر نے کہا کہ اسلام آبادکو وزیر اعظم عمران خان کے نظریے کے تحت ایک کلین گرین ماڈل سٹی کے طور پر تیار کیا جارہا ہے ۔

ملک امین نے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ گرین بیلٹس کے غلط استعمال کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جبکہ اسلام آباد کے ماسٹر پلان کو مددِنظر رکھتے ہوئے تمام تجاوزات کو ختم کیا جائے گا ۔

وزارت کے ایک بیان کے مطابق، انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکمے شہر کے گرین بیلٹس، تجاوزات اور ماسٹر پلانز کی تعداد کے بارے میں ڈیٹا فراہم کریں گے ۔


Join our newsletter today!