General Knowledge

۵ پاکستانی بینک جو ہوم لون کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔

Oct 14, 2019


۱۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا صادق ہوم فنانسنگ ڈویژن ہوم لون کی سہولت فراہم کرتاہے۔ آپ قرض کی رقم کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔آپ۳۰لاکھ سے ۳۰ ملین روپے تک کاقرض حاصل کر سکتے ہیں  جوکہ ماہانہ ۱۲ سے۲۴۰ قسطوں  میں قابل ِاداہے۔


۲۔ایچ بی ایل

ایچ بی ایل ہوم لون کے ذریعہ آپ ۲ ملین سے ۱۵ ملین تک لون کی رقم کے لئے درخواست دے سکتے ہیں جوکہ۲۰ سے۲۴۰ ماہانہ قسطوں میں اداکرنی ہوگی۔


۳۔بینک الحبیب

بینک الحبیب ۳۰۰۰۰۰سے ۲۰ ملین روپے تک ہوم لون فراہم کررہا ہے جو ۲۴۰ماہانہ قسطوں میں قابل ِاداہے۔


۴۔جے ایس بینک

جے ایس بینک ۵۰۰۰۰۰سے ۱۰۰ ملین روپے تک کے ہوم لو ن فراہم کرتا ہے جو ماہانہ ۱۲ سے ۲۴۰ میں قابل ِاداہوتا ہے۔


 ۵۔بینک الفلاح

الفلاح ہوم فنانس آسان شرائط و ضوابط پر ہوم لون دے رہا ہے۔ آپ قرض کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔۲ ملین سے ۵۰ ملین تک کی رقم جس کی ادائیگی ۳۶ سے ۲۴۰ ماہانہ قسطوں میں ہوگی۔

Join our newsletter today!